Newest
-
From the "Nagoya Chinese New Year Festival" in Japan: Observing the Global Influence of Chinese New Year Culture
-
A Brief Discussion on the Technical Advantages of the LPO Module in the AIGC Computing Power Network
-
Las reservas de litio se elevan al segundo lugar mundial; China siempre está comprometida con promover el desarrollo global compartido
-
Yuhang Jingshan: Courtyard Economy Paints a New Picture of the Countryside
ٹیئنز گروپ ایک محقق اور راہنما کے طور پر پچھلے 26 سالوں سے صحت کی خدمات پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔
2021-10-17
16 اکتوبر 2021 متعدد ممالک سے سے تعلق رکھنے والے کھیلوں کے ستاروں نے ٹیئنز گروپ کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی نیک تمنائیں بھیجیں۔اس موقع پر ٹیئنز گروپ کے چیئرمین لی جن یوآن نے کہا کہ : جامع صحت کے شعبے میں عالمی کاروباری گروپ کی حیثیت سے اس طرح کی نیک تمنائیں اور پہچان حاصل کرنا خوشی کی بات ہے۔
ٹیئنز گروپ نے ہیلتھ پراڈکٹس اور خدمات کو مہم جو کے طور پر لیا ہے اور اپنی 26 سالہ ترقی کے دوران ہمیشہ صحت کی ثقافت کا پھیلاؤ کرنے والا رہا ہے۔ مختلف عمروں اور لوگوں کے لیے موزوں صحت کے حصول کے لئے مصنوعات کو موئثر طور پر تیار کیا اور برآمد کیا ہے؛ صحت کے انتظام کے تصورات کے عالمی پھیلاؤ کو تیزی کے ساتھ مؤثر طریقے سے فروغ دیا اور اس کو مقبولیت دی، اور اس کے ساتھ ساتھ صحت سے متعلقہ پراڈکٹس اور خدمات نے دنیا بھر میں 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد خاندانوں کو فائدہ پہنچایا ہے اور صحت مند طرزِ زندگی گزارنے میں اُن کی مدد کی ہے جس کی وجہ سے خاندانوں کی مجموعی قوتِ مدافعت میں مؤثر طریقے سے بہتری آئی ہے۔
جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ ٹیئنز گروپ 2021 میں صحت کی دیکھ بھال کے تجرباتی اسٹورز اور فلیگ شپ اسٹورز کے لیے ایک نیا عالمی وسعت کا منصوبہ شروع کرے گا۔ تجرباتی اسٹور کی تجرباتی اشیاء میں بنیادی طور پر وزن میں کمی اور جسمانی تشکیل، جامع جلد کے انتظام، اصلاحِ نسل اور اچھی تعلیم، فزیو تھراپی اور دیکھ بھال، چار بڑی دائمی بیماریوں، نمی اور سردی کے خاتمے، صحت مند ریڑھ کی ہڈی اور دیگر ہڈیوں، قوتِ مدافعت میں بہتری، نظر کی دیکھ بھال وغیرہ سے متعلق اشیاء شامل ہیں۔ تجرباتی اسٹور نہ صرف آلات اور ساز و سامان کے تجربے کے اثر پر مرکوز ہے بلکہ یہ معیاری، انسانی اور پیشہ ورانہ صحت کے انتظام کی خدمات پر بھی زیادہ توجہ دیتا ہے؛ یہ لوگوں کو صحت مند زندگی کے حصول ، پرستائش زندگی کے حصول، اور صارفین کی وسیع تعداد کو بیماری کی روک تھام کے لیے صحت کے انتظام کی اہمیت کو زیادہ گہرائی سے پہچاننے میں مدد دیتا ہے۔
ٹیئنز گروپ توقع کرتا ہے کہ آنے والے دنوں میں عالمی جامع صحت کے صنعتی شعبے میں متعلقہ مضامین میں تعاون اور تبادلے کو بڑھائے گا اور مشترکہ طور پر عالمی صارفین کو اچھی صحت حاصل کرنے میں مدد کرئے گا۔